“Falaah of the Humanity is in the Orders Of Allah”. Haji Abdul Wahab Sahib
رائے ونڈ (نومبر 17، 2011) : رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ شروع۔ “انسانیت کی فلاح اللہ کے احکامات کی بجاآوری میں ہے“۔ مولانا حاجی عبدالوھاب صاحب
غیر مسلمانوں کو مسلمان بنانے سے زیادہ اہم کام مسلمانوں کو عامل مسلمان بنانا ہے”۔ مولانا زبیر، مولانا سلیمان اور دیگر کے بیانات”



